مشرق اقصی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مشرق میں واقع یورپ سے دور ممالک جیسے چین، جاپان، انڈونیشیا، ملائیشیا وغیرہ، مشرق بعید۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مشرق میں واقع یورپ سے دور ممالک جیسے چین، جاپان، انڈونیشیا، ملائیشیا وغیرہ، مشرق بعید۔